مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی کسی سیاست جماعت میں شامل ہو نگی ‘فلم سٹار عمائمہ ملک

منگل 23 فروری 2016 13:26

مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی کسی سیاست جماعت میں شامل ہو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی کسی سیاست جماعت میں شامل ہو نگی ‘شوبز میں کسی شارٹ کٹ سے نہیں محنت سے نام بنایا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میں پاکستان اور بھارت میں جہاں بھی جاؤں اپنے ملکی کی عزت میری اولین تر جیح ہو تی ہے اور آج جس مقام پر ہوں اس میں میری محنت کا سب سے زیادہ کردار ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں عمائمہ ملک نے کہا کہ مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ۔

متعلقہ عنوان :