فلم سٹار میگھا سے اسٹیج ڈراموں میں کام کیلئے 5ڈرامہ پر وڈیوسر ز نے رابطہ کر لیا‘ ذرائع

منگل 23 فروری 2016 13:26

فلم سٹار میگھا سے اسٹیج ڈراموں میں کام کیلئے 5ڈرامہ پر وڈیوسر ز نے رابطہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) فلم سٹار میگھا سے اسٹیج ڈراموں میں کام کیلئے 5ڈرامہ پر وڈیوسر ز نے رابطہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا کی جب سے شوبز میں واپسی کے فیصلے کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں کے ڈرامہ پروڈیوسر ز نے فلم سٹار میگھا سے رابطے کر لیے ہیں جبکہ اس حوالے سے میگھا نے کہا ہے کہ میںآ ئندہ چند روز میں کسی بھی اسٹیج ڈرامے میں کام کر نیکا فیصلہ کر لوں گی اور شائقین کو پہلے سے زیادہ کچھ منفرد اور نیا کر کے دکھاؤں گی ۔

متعلقہ عنوان :