لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا لبرٹی چوک پر مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ ، سیل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 فروری 2016 15:59

لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا لبرٹی چوک پر مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2016ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لبرٹی چوک پر موجود مونال ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا۔ چھاپہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کی زیر نگرانی مارا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹ میں موجود اشیائے خوردو نوش کی میعاد کی تاریخوں میں ردو بدل کیا گیا۔ عائشہ ممتاز نے بتایا کہ ریسٹورنٹ میں صفائی کا بھی ناقص انتظام تھا جس کی بنا پر ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :