پاکستان سپر لیگ کا فائنل، ٹکٹ بلیک میں 7لاکھ میں بکنے لگیں
فہد شبیر منگل 23 فروری 2016 19:30
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کا فائنل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل کی تمام ٹکٹیں پہلے ہی فروخت ہو چکی ہیں لیکن اب میچ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ملنے والی اطلاعات کے مطابق سٹیڈیم کے باہر بلیک میں ٹکٹیں فروخت کرنے کا کام عروج پر پہنچ گیا ۔
(جاری ہے)
کھلاڑیوں کے معاملات سنبھالنے والی معروف کمپنی جو شاہد آفریدی، عمر گل اور برطانوی کھلاڑی معین علی سمیت متعدد کھلاڑیوں کے معاہدے و دیگر معاملات سنبھالتی ہے کے دعوے کے مطابق ٹکٹوں کی عدم دستیابی کے باعث بلیک میں فروخت کی جانے والی ٹکٹ کی قیمت 7لاکھ روپے تک بھی پہنچ گئی ہے۔
بعض ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں ٹکٹوں کی بلیک میں قیمت کسی بھی لیگ کے فائنل میں بکنے والی مہنگی ترین ٹکٹس ہیں۔The demand for tickets for this @thePSLt20 final is immense...tickets going for as high as 7 lac rupees on the black market !! #PSLFinal2016
— Aces Middle East (@Aces_sports) February 23, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.