پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر کوئٹہ میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 23 فروری 2016 21:22

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر کوئٹہ میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے موقع پر کوئٹہ میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر کا فائنل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کوئٹہ کی عوام میں خوب جوش و خروش پایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر کوئٹہ شہر میں میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔