سوشل میڈیا پر معروف ہالی وڈ اداکار اور ریسلر "راک" کے بچپن کی تصویر کے چرچے

muhammad ali محمد علی منگل 23 فروری 2016 22:15

سوشل میڈیا پر معروف ہالی وڈ اداکار اور ریسلر "راک" کے بچپن کی تصویر کے ..
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23فروری۔2016ء) سوشل میڈیا پر معروف ہالی وڈ اداکار اور ریسلر "راک" کے بچپن کی تصویر کے چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر معروف بالی ود اداکار اور ریسلر ڈوئن جونسن کی تصویر کے کافی چرچے ہو رہے ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ تصویر ڈوئن جونسن کے بچپن کی ہے۔ اس تصویر میں ڈوئن جونسن اپنے والد کیساتھ موجود ہیں۔ ڈوئن جونسن کے والد بھی ایک معروف باڈی بلڈر تھے۔

متعلقہ عنوان :