آئی جی ایف سی پاکستان سپرلیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے اچانک ایوب اسٹیڈیم پہنچ گئے

منگل 23 فروری 2016 22:27

آئی جی ایف سی پاکستان سپرلیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے اچانک ایوب اسٹیڈیم ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور بلوچستان شیر افگن نے منگل کی رات کوئٹہ بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے موقع پر ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں بڑی اسکرین پر دوبئی سے براہ راست میچ دیکھنے کیلئے اچانک اسٹیدیم پہنچ گئے اور وہ لوگوں میں گھل مل گئے اور کو ئٹہ کلیڈیٹرز اور اسلام آباد کے درمیان ہونے والے فائنل میچ دیکھا۔