پاکستان سپر لیگ ٹویٹر کا دوسرا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 23 فروری 2016 22:30

پاکستان سپر لیگ ٹویٹر کا دوسرا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ سوشل میڈیا پر بھی چھا گئی ، پی ایس ایل دنیا بھر میں دوسرا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چرچے اس وقت دنیا بھر میں جاری ہے اور پی ایس ایل اس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر #PSLFinal کے ٹرینڈ کے ساتھ پاکستان بھر میں پہلے اور دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔