پاکستان سپر لیگ کے آخری روز اسے ہر طرح سے پاکستانی ٹچ دیا گیا
ملکی ہی نہیں بلکہ غیر ملکی لیجنڈز کو بھی قومی لباس شلوار قمیص پہنائی گئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹ اسٹارز بلوچ سرداروں کے ناموں سے منسوب
منگل 23 فروری 2016 22:45
دبئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ کے آخری روز اسے ہر طرح سے پاکستانی ٹچ دیا گیا، ملکی ہی نہیں بلکہ غیر ملکی لیجنڈز کو بھی قومی لباس شلوار قمیص پہنائی گئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرکٹ اسٹارز کو بلوچ سرداروں کے ناموں سے منسوب کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
پہلی پی ایس ایل کو یادگار بنانے کے لیے ایونٹ میں شریک تمام ملکی و غیر ملکی براڈ کاسٹرز پاکستان کے قومی لباس شلوار قمیص میں ملبوس نظر آئے ۔
کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے ٹام موڈی ، ایلن وِلکنز، پیٹ سِم کاکس سمیت بازید خان اور سابق کپتان رمیز راجہ کو انتظامیہ کی طرف سے شلوار قمیص کا سرپرائز تحفہ دیا۔اصل رنگ تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کے تھے جنہیں بلوچستان کی ثقافتی لباس پہنایا گیا ساتھ ہی غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی بلوچ سرداروں کے ناموں ساتھ منسوب کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.