Live Updates

حکمرانوں نے کشمیریوں کو حقوق سے غافل رکھا ، مستقبل کے فیصلے اہل کشمیر کو ہی سونپیں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ٹوئٹر پیغام

بدھ 24 فروری 2016 13:56

حکمرانوں نے کشمیریوں کو حقوق سے غافل رکھا ، مستقبل کے فیصلے اہل کشمیر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کے فیصلے اہل کشمیر کو ہی سونپیں گے، حکمرانوں نے کشمیریوں کو انکے حقوق سے غافل رکھا تاہم اب پی ٹی آئی کشمیر کے عوام کو بھی بیدار کرے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو کوٹلی آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہاکہ کشمیر کے مستقبل کے فیصلے اہل کشمیر کو ہی سونپیں گے، حکمرانوں نے کشمیریوں کو انکے حقوق سے غافل رکھا تاہم اب پی ٹی آئی کشمیر کے عوام کو بھی بیدار کرے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات