نیپال میںایک اور طیارہ گر کر تباہ ، 11 افراد ہلاک ۔ خبر ایجنسی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 فروری 2016 14:57
کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 فروری 2016ء) : نیپال میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نیپال میں 11 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارہ حادثے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے میں نیپال میں پیش آنے والا یہ دوسرا طیارہ حادثہ ہے۔
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ مغربی چلکھایا کے مضافات میں پہاڑوں کے مابین غائب ہو گیا، حکام نے بتایا کہ حادثے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ غیر سرکاری ذرائع کے مطابق طیارہ حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید بتایا گیا کہ طیارے کو حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔ جبکہ عینی شاہدین نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ طیارہ حادثے میں ابتدائی طور پر طیارے کی نوک تباہ ہوئی تاہم اس حوالے سے مزیداطلاعات موصول ہونے کے بعد ہی کچھ کہا جا سکے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.