نیب کو گرفتاریوں کی بجائے تحقیقات ‘عمران خان کو لانگ مارچ کی بجائے لانگ ورتھ ورک پر توجہ دینی چاہئے ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 28 فروری 2016 21:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نیب کا دائرہ کار محدود نہیں کیا جا رہا تاہم نیب کو گرفتاریوں کی بجائے تحقیقات کرنی چاہئیں‘ عوام کی فلاح و بہبود حکومت کا مشن ہے‘ عمران خان پہلے شہباز شریف کے کاموں پر تنقید کرتے ہیں اور پھر وہی کام وہ خود شروع کر دیتے ہیں‘ پنجاب میں ہونے والے ترقیاتی کام لائق تحسین ہیں‘عمران خان کو لانگ مارچ کی بجائے لانگ ورتھ ورک پر توجہ دینی چاہئے۔
وہ اتوار کے روز سمن آباد میں نیا اپ گریڈ سیوریج سسٹم منصوبے کے ا فتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔سردار ایاز صادق نے کہا کہ منصوبے پر 74.383ملین روپے لاگت آئے گی‘ سیورج سسٹم علاقہ میں 6ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا‘ سیوریج سے پونچھ روڈ‘ غزالی روڈ ‘ محمود روڈ‘ رحمت روڈ ‘ شامی روڈ‘ مین سمن آباد سمیت دیگر علاقے مستفید ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.