وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت میں محکمہ لیبر کا اجلاس

بدھ 2 مارچ 2016 22:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت میں محکمہ لیبر کا اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری محمد صدیق میمن، ایڈیشنل چیف سیکریٹری(ترقیات) محمد وسیم، پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو اور دیگر نے شرکت کی۔ سیکریٹری لیبر رشید سولنگی نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

لیبر کے نادرن بائے پاس پر 1000 لیبر کے فلیٹس ہیں لیکن ان پر قابض ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے لیبر فلیٹس سے دو ماہ میں قبضا ختم کرا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ آئی جی سندھ پولیس اور رینجرز سے چیف سیکریٹری کو کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت۔وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ مزدوروں کے فلیٹس پر قبضا برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ سی ای ایس ایس آ کے اسپتال کا جلد دورا کروں گا اور انہیں مزید بہتر کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :