رینجرز کی کالا پل اور مدینہ کالونی میں کاروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 مارچ 2016 22:27

رینجرز کی کالا پل اور مدینہ کالونی میں کاروائی کے دوران 3 دہشت گردوں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) رینجرز کی کالا پل اور مدینہ کالونی میں کاروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے رات گئے کراچی کے علاقوں کالا پل اور مدینہ کالونی میں کاروائیاں کی گئی ہیں۔ اس دوران رینجرز کی جانب سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :