وزیراعلیٰ سندھ کی پیپ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پیر 7 مارچ 2016 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ)کے نو منتخب عہدیداروں کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نو منتخب عہدیداروں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :