فیروزوالا : برج اٹاری میں میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر فائرنگ ، طالبعلم جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 8 مارچ 2016 14:13

فیروزوالا : برج اٹاری میں میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر فائرنگ ، طالبعلم ..

فیروزوالا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 مارچ 2016ء) : فیروزوالا میں میٹرک کے امتحانی مرکز کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق امتحانی مرکز کے باہر دو گروپوں میں لڑائی ہوئی جس پر ایک گروپ نے فائرنگ کر کے طالبعلم کو قتل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :