معروف صحافی اور تجزیہ نگار جاوید نصرت نے آج ٹی وی کو خیر آباد کہہ دیا

muhammad ali محمد علی منگل 8 مارچ 2016 22:41

معروف صحافی اور تجزیہ نگار جاوید نصرت نے آج ٹی وی کو خیر آباد کہہ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 08 مارچ۔2015ء )معروف صحافی اور تجزیہ نگار نصرت جاوید نے آج ٹی وی کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافت کے مشہور نام اور ٹی وی پر تجزیہ نگاری کی خدمات انجام دینے والے نصرت جاوید نے نجی ٹی آج کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

نصرت جاوید نے نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز سے وبستگی اختیار کر لی ہے۔