امریکہ اور انڈیا کا لشکر طیبہ اور جیش محمد کے خلاف لڑائی میں قریبی تعاون بڑھانے پر اتفاق
کشمیر میں سرگرم عسکریت پسند گروہوں سے نمٹنے کیلئے انڈیا کیساتھ مزید تعاون کی ضرورت ہے ‘وائٹ ہاؤس
جمعرات 10 مارچ 2016 13:23
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) امریکہ اور انڈیا نے لشکر طیبہ اور جیش محمد کے خلاف لڑائی میں قریبی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔گزشتہ ہفتے پاکستان کے ہمراہ جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں امریکہ نے مسئلہ کشمیر کے پر امن تصفیے پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ کشیدگی کم کرنے کیلئے خطے کی ’تمام پارٹیاں برداشت کا مظاہرہ کریں۔
تاہم امریکہ کی قومی سلامتی مشیر سوزن رائس اور انڈین سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکھر کے درمیان ملاقات کے بعد وائٹ ہاوٴس نے کشمیر میں سرگرم عسکریت پسند گروہوں سے نمٹنے کیلئے انڈیا کے ساتھ مزید تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔وائٹ ہاوٴس میں ہونے والی رائس ‘جے شنکھر ملاقات میں لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت دوسرے گروہوں کیخلاف امریکہ اور انڈیا کے تعاون پر غور کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.