وزیر اعلیٰ کی قیادت میں حکومت گلگت بلتستان کا وفد برلن میں 50ویں بین الاقوامی سیاحتی میلہ میں شرکت کریگا
جمعرات 10 مارچ 2016 22:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء) حکومت گلگت بلتستان کا ایک وفد وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمان کی قیادت میں برلن میں 50ویں بین الاقوامی سیاحتی میلہ میں حصہ لے رہا ہے جو کہ 7مارچ تک جاری رہے گا۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی میلہ جس میں دنیا بھر سے 180ممالک اور تقریباً 10سیاحتی نمائش کنندگان آئی ٹی بی میں حصہ لے رہے ہیں ۔
پاکستان پویلین کی اختتامی تقریب کا انعقاد 9مارچ کو ہوا جس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سفیر پاکستان جوہر سلیم نے حصہ لیا۔ پاکستان پویلین کھپلو قلعہ اور محل کی تاریخی عمارت کے ماڈل پر تیار کیا گیا تھا جو کہ نمائش کے دوران لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔نمائش کے دوران رنگین پوسٹروں ،ویڈیو، فلموں اور شمالی علاقے کی لذیز خشک میوہ جات کے ذریعہ پاکستان کی سیاحت کو اجاگر کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.