پشاور : رنگ روڈ پر فائرنگ ، کرنل طارق غفور شہید۔ پولیس
نامعلوم افراد نے سر بند رنگ روڈ پر قتل کیا۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 مارچ 2016 15:18
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مارچ 2016ء) : پشاور میں رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کرنل طارق غفور شہید ہو گئے۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور کو نا معلوم افراد نے سر بند رنگ روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور پشاور میں تعینات تھے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.