ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما شعیب بخاری شدید علیل، کراچی کے نجی ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 مارچ 2016 00:13

ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما شعیب بخاری شدید علیل، کراچی کے نجی ہسپتال ..
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما شعیب بخاری کو شدید علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما شعیب بخاری کی حالت رات گئے اچانک بگڑ گئی ہے۔ شعیب بخاری کی حالت بگڑنے کے بعد انہیں فوری طور پر کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں داخل کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :