پر ویز خٹک کے بیٹے سے لاہور میں پکڑی جانیوالی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سی سی پی او آفس پشاور کی نکلی
ہفتہ 12 مارچ 2016 15:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویز خٹک کے بیٹے سے لاہور میں پکڑی جانیوالی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی سی سی پی او آفس پشاور کی نکلی‘محکمہ ایکسائزر پشاور نے گاڑی سی سی پی او آفس کی ہونے کی باقاعدہ تصد یق کر دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق26فرور ی کو لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں محکمہ ایکسائزر نے ناکے پر وزیر اعلی کے بیٹے کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑ لی جہاں انکے بیٹے نے موقف اختیار کیا کہ گاڑی ہماری ملکیت ہے لیکن سیکورٹی خدشات پیش نظر نمبر پلیٹ جعلی لگائی گئی ہے مگر اب محکمہ ایکسائز کی انکوائری کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ گاڑی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویز خٹک کی نہیں بلکہ سی سی پی او آفس پشاور کی گاڑی ہے اور محکمہ ایکسائزر پشاور نے بھی اس بات کی تصد یق کر دی ہے کہ گاڑی سی سی پی او پشاور کیلئے 2008 ہی خر یدی گئی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.