پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال طبعی عمر جیسے میں معاون ثابت ہو سکتاہے

اتوار 13 مارچ 2016 11:47

پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال طبعی عمر جیسے میں معاون ثابت ہو سکتاہے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) طب کے شعبہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال طبی عمر جیسے میں معاون ثابت ہو سکتاہے۔

(جاری ہے)

امریکہ میں ہونے والی تازہ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس سے ٹی سیلز کی زیادہ مقدار پیدا ہوتی ہے جو جسم کو انفیکشن سے بچاتی ہے۔ تحقیق کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت کمزور ہوتی جاتی ہے جس سے بیماریوں میں مبتلا ہونے کے احکامات بڑھ جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے قوت مدافعت کو بڑھانے میں نمایاں مدد ملتی ہے جو اچھی صحت مند اور طبی عمر جینے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔