بھارتی اداکارہ عرشی خان نے کرکٹ مداحوں سے آفریدی کو سپورٹ کرنے کی درخواست کردی
ذیشان مہتاب اتوار 13 مارچ 2016 12:14
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مارچ2016ء ) ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والے تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آفریدی کے مداحوں سے ان کا ساتھ دینے کی درخواست کردی ہے ۔
(جاری ہے)
سی کلاس بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو میں پاکستانی شائقین سے شاہد آفریدی کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے ، عرشی نے ویڈیو میں پاکستانی شائقین پرزور دیا کہ وہ پاکستانی ٹیم اور بالخصوص”لیجنڈری کھلاڑی“ شاہد آفریدی کے بارے میں منفی خیالات کو اپنے دل میں جگہ نہ دیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں عرشی خان نے شاہد آفریدی کو شادی کی آفر کی تھی ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سی کلاس بھارتی اداکارہ نے آفریدی سے شرمناک تعلقات کا بھی دعوی کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے آفریدی سے کسی طویل المدتی تعلق سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف ’اچھے دوست ‘ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.