پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت سکتا ہے،بھا رتی نجومی
اتوار 13 مارچ 2016 13:18
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) بھا رت کے ایک مشہور نجومی نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ہونے کی صورت میں دھونی الیون کو گرین شرٹس کے ہاتھوں شکست ہو جائے گی۔ہندوستانی کرکٹ شائقین اپنی ٹیم کی موجودہ پرفارمنس، گھرپر ہونے والے ایونٹ اور ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ میچوں کی تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پیش گوئی سے ضرور اختلاف کریں گے۔
تاہم، خود کو ’سائنٹیفک ایسرولوجر‘ کہلانے والے نجومی گرین سٹون لوبو کا کہنا ہے کہ چونکہ اس مرتبہ مہندر سنگھ دھونی کے ستارے ان کا ساتھ نہیں دے رہے لہذا انڈیا ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا۔ لوبو کہتے ہیں کہ ان کے تجزیے کی بنیاد ریسرچ اور سائنس ہے۔ ایک نامور بنگالی اخبار میں لوبو نے کہا کہ اگر پاکستان فائنل تک پہنچ گیاتو وہ ورلڈ کپ کے ممکنہ فاتحین میں سے ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.