ہالی وڈ فلم فرینڈ ریکوئسٹ کا پہلا ٹریلر جاری‘فلم 22 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 13 مارچ 2016 13:36

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) ہالی وڈ فلم فرینڈ ریکوئسٹ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،جبکہ فلم کی کہانی گھوم رہی ہے خوف، دہشت اور سوشل میڈیا کے اطراف۔

(جاری ہے)

فلم فرینڈ ریکوئسٹ کے جاری کردہ پہلے ٹریلر میں دیکھایا گیا ہے کہ لارا وڈسن کو نامعلوم شخص کی جانب سے ایک فرینڈ ریکوسٹ مصول ہوتی ہے، جس کے بعد وہ شخص آہستہ آہستہ شامل ہوجاتا لارا وڈسن کی زند گی میں،مگر ایک دن وہ تنگ آکر اس کو کردیتیہے ان فرینڈ۔ جس کے بعد انجام شخص اسکو غیر مرعی طاقتوں کا استعمال کرکے انتقام لینا شروع کردیتا ہے۔ٹیکنالوجی،سوشل میڈیا، خوف اور دہشت سے بھری فلم بائیس اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :