قرضے کی دسویں قسط کی منظوری کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس رواں ماہ ہوگا
پاکستان کو قرضے کی مد میں انچاس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے ذرائع
اتوار 13 مارچ 2016 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) قرضے کی دسویں قسط کی منظوری کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس رواں ماہ ہوگا،پاکستان کو قرضے کی مد میں انچاس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان گذشتہ ماہ دبئی میں نوروزہ جائزہ مذکرات ہوئے جس میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی معاشی اشاریوں پراطمینان کا اظہارکیا گیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق دسویں قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو واشنگٹن میں متوقع ہے جس میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال پرغورکے بعد قرضے کی نئی قسط کے اجرا کا فیصلہ کیا جائے گا۔قسط کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو انچاس کروڑ ڈالر کی رقم ملنے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.