پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پہلے مرحلے کے توانائی منصوبے دسمبر 2017ء میں مکمل کرلئے جائیں گے
چین کی کمپنیاں 10 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہی ہیں،سی پیک منصوبے سے تھر کے مکینوں کی زندگیوں پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے ذرائع
اتوار 13 مارچ 2016 15:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پہلے مرحلے کے توانائی منصوبے دسمبر 2017ء میں مکمل کرلئے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ سی پیک کے تحت توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں سماجی اور اقتصادی ترقی میں تیزی آئے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چین کی کمپنیاں 10 ہزار میگاواٹ بجلی کے حامل منصوبوں پر دن رات کام کر رہی ہیں جبکہ بجلی کی ٹرانسمیشن اور تقسیم کار لائنوں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے بھی اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ تھر میں کوئلے کے وسائل کو بروئے کار لانے اور چھ ہزار 600 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے لئے بھی پلانٹ کی تنصیب کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے تھر کے مکینوں کی زندگیوں پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور ان کی سماجی اور اقتصادی حالت بہتر ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.