2015ء کے دوران ملک میں موٹر سائیکلز کی مقامی پیداوار میں 10فیصد کا اضافہ
2015ء کے دوران ملک میں 19لاکھ 12ہزار 944موٹر سائیکلز تیار کئے گئے تھے
اتوار 13 مارچ 2016 15:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء)سال 2015ء کے دوران ملک میں موٹر سائیکلز کی مقامی پیداوار میں 10فیصد کا اضافہ دیکھاگیا ۔ ایک سال کے دوران تقریباً 20لاکھ موٹر سائیکل اندرون ملک تیار کئے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکلز اسمبلرز (اے پی ایم اے) کے چیئرمین محمد صابر شیخ کے مطابق سال 2015ء کے دوران ملک میں 19لاکھ 12ہزار 944موٹر سائیکلز تیار کئے گئے تھے اور اسطرح سال 2014کے مقابلہ میں مقامی طورپر موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 10فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت مقامی صنعت کو سہولیات فراہم کرے تو موٹر سائیکلز کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ سے اسکی برآمدات کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکے گا جس سے نہ صرف ملکی معیشت کے استحکام بلکہ بے روزگاری کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.