پنجاب میں ٹیوٹا اداروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اداروں اور ہر فردکوموجودہ سسٹم پر بوجھ کم کرنے کے حوالے سے اپناکرداراداکرنا ہو گا چیئر مین عرفان قیصر
اتوار 13 مارچ 2016 15:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ٹیوٹا ہیڈآفس اور پنجاب بھر میں ٹیوٹا اداروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں چیرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے کہاکہ ملک کو تونائی بحران کا سامناہے، اداروں اور ہر فردکوموجودہ سسٹم پر بوجھ کم کرنے کے حوالے سے اپناکرداراداکرنا ہو گا ۔انہوں نے بتایا کہ ٹیوٹا کے 378 اداروں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے،شفاف بڈنگ ہو گی،سستی بجلی سے ملک اور ادارے کو کروڑوں روپیکی بچت ہو سکے گی ۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ حکومتی اداروں اور صنعت کاروں کو متبادل بجلی کی طرف جانا ہی ہو گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.