اوباما کی عبداللہ عبداللہ کو اپنی حدود میں رہنے اور صدر اشرف غنی کے کاموں میں مداخلت نہ کرنے کی تلقین
ہم اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان قومی اتحادی حکومت کے استحکام کیلئے تعاون کی حمایت کرتے رہیں گے، صدر اوباما دونوں افغان رہنماؤں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سکیورٹی، گورننس اور دیگر معاملات پر گفتگو کرتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی پریس بریفنگ
اتوار 13 مارچ 2016 15:09
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ عبداللہ کو اپنی حدود میں رہنے اور صدر اشرف غنی کے کاموں میں مداخلت نہ کرنے کی تلقین کی ہے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ عبداللہ کو نصیحت کی ہے کہ وہ اپنی حدود میں رہتے ہوئے صدر اشرف غنی کے کاموں میں مداخلت نہ کریں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی روزانہ کی بریفنگ میں اس حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا ہم اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان قومی اتحادی حکومت کے استحکام کیلئے تعاون کی حمایت کرتے رہیں گے۔انہوں نے بتایا کہ صدر اوباما ما دونوں افغان رہنماں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سکیورٹی، گورننس اور دیگر معاملات پر گفتگو کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.