برطانیہ میں مصری طیارہ پرندہ ٹکرانے سے حادثے سے بال بال بچ گیا
دیو ہیکل پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے اگلے حصے میں 60 سینٹی میٹر قطر کا سوراخ ہو گیا، کپتان طیارے کو بحفاظت اتارنے میں کامیاب رہا،حکام
اتوار 13 مارچ 2016 15:11
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) برطانیہ میں مصر کی فضائی کمپنی کے طیارے سے ایک بڑا پرندہ ٹکرا گیاجس کے نتیجے میں طیارے کے ڈھانچے میں بڑا سوراخ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانیہ میں مصر کی فضائی کمپنی کے طیارے سے ایک بڑا پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیار ہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔طیارہ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ رہا تھا۔
مصری فضائی کمپنی کے ایک ذمہ دار نے بتایا ہے کہ اگلے حصے میں واقع ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی درستی کے بعد طیارہ واپس قاہرہ ایئر پورٹ پہنچ جائے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مصری فضائی کمپنی کی پرواز 780 کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر اترنے کے دوران ایک پرندہ طیارے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں اس کے اگلے حصے میں 60 سینٹی میٹر قطر کا سوراخ ہو گیاتاہم کپتان طیارے کو بحفاظت اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.