مولانا فضل الرحمن کا آئندہ سال اپر یل میں جمعیت کی صد سالہ تقریب منانے کاا علان

حقوق نسواں بل کو عوامی عدالت سے اڑا کر رکھ دیں گے‘حکمرانوں کو اکثر یت کی بنیاد پر من مانیاں کر نے کی اجازت نہیں دی جائیگی ‘شریعت کے خلاف حکمرانوں کے ہر اقدام کا عوام کی طاقت سے راستہ روکا جا ئیگا , جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو