رواں سال 1لاکھ45ہزار سے زائدافراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
اتوار 13 مارچ 2016 15:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) رواں سال ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائدافراد حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ عازمین حج کی درخواستوں کی وصولی اپریل کے آخر میں شروع ہو گی۔
(جاری ہے)
وزارت حج کے ذرائع کے مطابق ج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کا پاسپورٹ اکتیس مارچ دوہزار سترہ تک کارآمد ہونا لازمی ہے جبکہ حج کی درخواستیں پاسپورٹ بنوانے کی رسید کے بغیر جمع نہیں ہوں گی۔
‘رواں برس ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سو اڑسٹھ افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں سے آدھے گورنمنٹ سکیم جبکہ باقی نصف پرائیویٹ سکیم کے تحت حج کریں گے۔وزارت نے ہدایت کی ہے کہ حج پر جانے کے خواہشمند افراد اپنے خون کا گروپ بھی معلوم کر لیں‘ رواں سال مناسک حج جمعہ نو ستمبر سے شروع ہو گا جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ دس ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.