بیرون ملک سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اتوار 13 مارچ 2016 15:16
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے کروڑوں روپے مالیت کے سیکڑوں سمارٹ فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر دبئی سے آنے والے کروڑوں روپے مالیت کے 300 سمارٹ فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
(جاری ہے)
دبئی سے گزشتہ روز آنے والے مسافر سید علی شاہ گیلانی کا سامان ایئرپورٹ پر ہی رہ گیا تھا۔ اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ جب سامان اسلام آباد پہنچا تو اس کی تلاشی کے دوران 300 سمارٹ فونز برآمد ہوئے جن کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ ملزم سید علی شاہ گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.