اوکاڑہ ،پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاوٴن ، سات افراد سے 125 لٹرشراب بر آ مد
اتوار 13 مارچ 2016 15:29
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاوٴن ، سات افراد سے 125 لٹرشراب ، دوکلوسے زائد چرس جبکہ دوافراد سے ناجائز اسلحہ بھی برآمدکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف مقامات سے سات منشیات فروشوں کو پکڑ لیا۔فائر بریگیڈ چوک سے ملزم ہارون مسیح ولد ذوالفقار مسیح سکنہ کرسچین کالونی کے قبضہ سے 10 لٹر شراب ، نواحی گاوٴں 36 فورایل کے نزدیک سے ملزم محمد طفیل عرف پھیلی ولد نور احمد سکنہ 39 فورایل سے 35 لٹر شراب ،نواحی قصبہ مڑھا پھاٹک کے قریب سے ملزم حسن عرف پھٹی ولد جلال دین سکنہ بصیرپور سے 20 لٹر شراب ، نواحی قصبہ بصیر پور میں ملزم محمد عرفان ولد نور محمد سکنہ نئی آبادی سے 25 لٹر شراب اور ملزم محمد احمد ولد شوکت علی سکنہ محلہ زاہد پور حجرہ شاہ مقیم سے 30 لٹر شراب برآمد کرلی گئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.