اوکاڑہ،نجی تعلیمی اِدارے کی نامناسب سیکورٹی اِنتظامات پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 13 مارچ 2016 15:29

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) نجی تعلیمی اِدارے کی نامناسب سیکورٹی اِنتظامات پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے دوران گشت بلوم فیلڈ سکول 2 فورایل کو چیک کیاتو وہاں پر نہ تو واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا تھااور نہ ہی ایمرجنسی گیٹ موجود تھا جبکہ سکول کی بیک سائیڈ والی دیوار کی اونچائی بھی کم تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے سکول مالک نجیب احمد ولد عبدالجمیل سکنہ ساہیوال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :