پشاور ، پولیس کی کارروائی دو اسلحہ سمگلر گرفتار ، قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد
اتوار 13 مارچ 2016 15:36
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) پشاور میں پولیس نے کارروائی کر کے دو اسلحہ سمگلروں کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز پشاور کے نواحی علاقے پہاڑی پورہ میں اسلحہ سمگلنگ کی خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے بروقت کارروائی کر کے سمگلنگ کوشش کو ناکام بنا دیا اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق ملزمان اسلحہ کو پشاور سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سمگل کرنا چاہتے تھے اسلحہ میں چھ پستولز اور آٹھ ہزار سے زائد کارتوس بھی برآمد کر لئے اپنے قبضے میں لے لئے پولیس نے دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.