چینی عدلیہ نے کرپشن پر زبردست دباؤ برقرار رکھنے کا تہیہ کررکھا ہے ، چیف جسٹس
گذشتہ سال سابق رہنما ژو ینگ کانگ سمیت 22 سابق اعلیٰ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی گئی
اتوار 13 مارچ 2016 15:56
بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) چین کے جوڈیشل حکام نے اتوار کو کہا کہ ملک حکام کے تین سال پرانی انسداد دہشتگردی جاری رکھنے کے پیش نظر کرپشن پر ” زبردست دباؤ “ برقرار رکھے گا ،گذشتہ سال سابق رہنما ژو ژانگ کانگ سمیت وزارتی سطح یا اس سے اوپر کے مجموعی طورپر 22چینی سابق اہلکاروں کے خلاف عدالتی کارروائی کی گئی جبکہ 41کے خلاف رسمی تحقیقات کی گئیں جو کہ 2014ء میں 28سے زیادہ ہیں ۔
پراسیکیورٹرجنرل کاؤ جیانگ منگ نے یہ بات سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ ( ایس پی پی ) کی گذشتہ سال کے بارے میں ورک رپورٹ پیش کرتے ہوئے قانون سازوں کو بتائی ۔ چیف جسٹس ژاؤ جیانگ نے بھی کہا کہ چینی عدالتوں نے ژو اور 15دوسرے سینئر حکام کی طرف کارروائی مکمل کر لی ہے جو کہ کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بارے میں پارٹی اور ملک کے عزم صمیم کا آئینہ دار ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.