چینی عدالتوں نے رشوت ستانی کے2015 ء میں 34ہزار کیس نمٹائے

اتوار 13 مارچ 2016 15:58

بیجنگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) ایک رپورٹ میں اتوار کو بتایا گیا کہ 2015ء میں چینی عدالتوں نے رشوت ستانی کے 34ہزار مقدمات کو نمٹایا ان کیسو ں میں 49ہزار افراد ملوث تھے ، ان اعدادوشمار میں علاقائی سطح اور اس سے اوپر کے 134اہلکار شامل تھے ۔

(جاری ہے)

یہ بات سپریم پیپلز کورٹ ( ایس پی سی ) کی کارکردگی رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔ چیف جسٹس ژاؤ جیانگ کی طرف سے پیش کی جانیوالی رپورٹ کے مطابق رشوت پیش کرنے پر مزید 2495افراد کو سزائیں دی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :