گلبدین حکمت یار کی سربراہی میں حزب اسلامی کا افغان حکومت کیساتھ براہ راست مذاکرات میں شمولیت کا فیصلہ
شوریٰ کے امیر قاضی عبد الحکیم حکیم اور حزب اسلامی کے سیاسی امور کے سربراہ ڈاکٹر غیرت بہیرپر مشتمل دو رکنی ٹیم تشکیل طالبان کو مذاکرات کی میزپر لانے کیلئے طالبان سے رابطے جاری ہیں ذرائع جب تک اعتماد کی بحالی کیلئے افغان حکومت اور امریکہ اقدامات نہیں اٹھاتے اس وقت مذاکرات میں حصہ نہیں لینگے طالبان
اتوار 13 مارچ 2016 16:04
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار کی سربراہی میں حزب اسلامی نے افغان حکومت کیساتھ براہ راست مذاکرات میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے ۔ حزب اسلامی کے رہنماؤں نے ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء “کو بتایا کہ گل بدین حکمت یار نے پارٹی کو مذاکرات میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ہے ۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات کیلئے دو رکنی ٹیم کا بھی فیصلہ کیا گیا جس میں حزب کے مرکزی شوریٰ کے امیر قاضی عبد الحکیم حکیم اور حزب اسلامی کے سیاسی امور کے سربراہ ڈاکٹر غیرت بہیر بھی شامل ہیں ۔یاد رہے کہ طالبان نے مذاکرات میں شمولیت سے انکار کیا ہے چار ممالک افغانستان پاکستان چین اور امریکہ کی جانب سے طالبان حزب اسلامی اور دیگر گروپوں کوافغانستان حکومت سے ساتھ مذاکرات میں شرکت کیلئے کہا تھا جو مارچ کے پہلے ہفتے ہونے تھے لیکن طالبان کے انکار کے بعد یہ مذاکرات ملتوی کر دی گئے تھے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.