ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پانچ ایونتس میں کوئی بھی ٹیم دومرتبہ ورلڈکپ جیتنے کااعزازحاصل نہیں کرسکی
اتوار 13 مارچ 2016 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) چھٹاآئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ بھارت میں کھیلاجارہاہے ،اس سے قبل کھیلے گئے5ورلڈکپ مقابلوں میں کوئی بھی ٹیم دومرتبہ ورلڈکپ جیتنے کااعزازحاصل نہیں کرسکی۔پہلاٹی ٹونٹی ورلڈکپ2007ء جنوبی افریقہ میں کھیلاگیاجوبھارت نے جیتاجبکہ پاکستان رنراپ رہا۔
(جاری ہے)
دوسراورلڈکپ2009ء میں انگلینڈمیں کھیلاگیاجوپاکستان نے جیتااور سری لنکارنزاپ رہا۔
تیسراورلڈکپ2010ء میں ویسٹ انڈیزمیں کھیلاگیاجوانگلینڈنے جیتااورآسٹریلیارنراپ رہا۔چوتھاورلڈکپ2012ء میں سری لنکامیں کھیلاگیاجوویسٹ انڈیزنے کھیلااورسری لنکارنراپ رہا۔پانچواں ورلڈکپ2014ء میں بنگلہ دیش میں کھیلاگیاجوسری لنکانے جیتااوربھارت رنراپ رہا۔اب دیکھایہ ہے کہ چھٹاورلڈکپ کونسی ٹیم جیتتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.