گوجر خان ، بھنگا لی شر یف میں مکان کی چھت گر نے سے ماں سمیت دو بچے جاں بحق

اتوار 13 مارچ 2016 16:10

گوجر خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء ) گوجر خان کے نواحی قصبہ بھنگا لی شر یف میں مکان کی چھت گر نے سے ماں سمیت دو بچے جابحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز سے جاری شدید بارش کی وجہ سے نواحی قصبہ بھنگالی شریف کے قریب کچی آبادی میں رات ایک بجے مکان کی چھت گر گئی جس کے نیچے آکر پچیس سالہ عقیلہ بی بی چھہ سالہ بیٹا کامران اور چار سالہ بیٹھی نغمہ جاں بحق ہو گہیں تینوں کی لاشیں ان کے آبائی گاؤں پشاور روانہ کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :