علی عظمت22مارچ کویتیم بچوں کیلئے سویت ہومزمیں پرفارم کرینگے
اتوار 13 مارچ 2016 16:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) پاکستان سویٹ ھومز میں بروزمنگل 22-3-2016سپہر5:00 pm بجے راک سٹار سنگر علی عظمت سویٹ ہومز کے یتیم بچوں کے لئے کنسرٹ کر رہے ہیں ۔جس سے حاصل ہونے والے تمام عطیات سویٹ ہومز کے یتیم بچوں کو جایں گے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ مہینے علی عظمت نے سویٹ ہومز کا دورہ کیا تھا اور سویٹ ہومز میں کنسرٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا ۔ اور اس کنسرٹ کے تمام ٹکٹس پاکستان سویٹ ہومزH-9/4 سے لئے جا سکتے ہیں۔پاکستان سویٹ ہومز میں 3600 یتیم بچے 32 سنٹر میں زیر پرورش ہیں۔ اس لیے زمرد خان سرپرست اعلیٰ پاکستان سویٹ ہومز کی تمام الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے دوستوٰ سے درخواست ہے۔ کہ وہ اس ایونٹ میں شرکت کریں اور ننھے فرشتوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.