پاکستان اور رومانیہ کی دستکاریوں کو دونوں ملکو ں میں فروغ دیا جائے گا، خورشید برلاس
پاکستان ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کے صدر خورشید برلاس کی وفد کے ہمراہ رومانیہ کے سفیر سے ملاقات
اتوار 13 مارچ 2016 16:13
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) پاکستان ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کے صدر خورشید برلاس نے اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ رومانیہ کے سفیر سے ملاقات کی اور انہیں ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے اگلے ماہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل ہینڈی کرافٹ کانفرنس میں رومانیہ کے دستکاریوں سے متعلق اداروں کی شرکت کی دعوت دی۔
خورشید برلاس نے کہاکہ عالمی تجارتی تعاون میں اضافے سے مختلف ممالک کی ثقافتی اقدارکو متعارف کرانے کے مواقع میسر آتے ہیں اور اس نوعیت کی نمائشوں سے پاکستانی دستکاریوں کومختلف ممالک تک پہنچانے میں مدد ملتی ہے جس کا فائدہ پاکستانی آرٹسٹوں کو ہوتا ہے انہوں نے کہاکہ رومانیہ میں اس ہینڈ ی کرافٹ موجود ہیں جنہیں پاکستان میں مارکیٹ کیا جا سکتا ہے اسی طرح پاکستانی مصنوعات کو رومانیہ میں متعارف کرانے سے دستکاروں کے لئے نئے مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.