ورلڈ ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 13 مارچ 2016 16:45

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے آغاز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ باؤلر محمد سمیع زخمی ہوگئے ہیں،34سالہ محمد سمیع باؤلنگ کروانے کے دوران زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں ڈیسنگ رو م میں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :