بھمبر،بیرو ن مما لک مقیم کشمیر ی وپا کستا نی سفیر کا درجہ رکھتے ہیں ،محمد قیو م
اتوار 13 مارچ 2016 16:53
بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) ) پی ٹی آئی حلقہ سما ہنی کے را ہنما سابق چیئر مین محمد قیو م نے کہا ہے کہ بیرو ن مما لک مقیم کشمیر ی وپا کستا نی سفیر کا درجہ رکھتے ہیں جو ملک کی ترقی وخوشحا لی اور معیشت میں اہم کر دار ادا کر تے ہیں ۔پی ٹی آئی آزادکشمیر کے آمد ہ الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر ے گی اور تا رکین وطن کے تمام مسائل ترجیحی بنیا دوں پر حل کر ے گی۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے انصاف ٹا ئیگر فو رس گلف کے صدر چو ہدر ی محمد علی کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے بطو ر مہمان خصوصی خطا ب کے دوران کیا ۔اس موقع پر کشمیر ی تارکین وطن کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔ انہوں نے کہا کہ گلف میں مقیم پا کستا نی اور کشمیر ی انتہا ئی مشکل حا لا ت میں محنت مزدوری کر کے ملک کیلئے کثیر زر مبا دلہ بھیجتے ہیں، جس سے پا کستا ن کی معیشت د ن بد ن بہتر ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.