اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا کی صدارتی کونسل کی حریف قوتوں سے تصفیہ کرانے کیلئے بین الاقوامی برادری سے اپیل
اتوار 13 مارچ 2016 16:54
تیونیسیا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء) تیونس میں قائم اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیا کی صدارتی کونسل نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ لیبیا میں حریف قوتوں سے تصفیہ کرا دیں ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ مہینے کونسل نے ایک اتحادی حکومت نامزد کی تھی لیکن کابینہ کی منظوری تاخیر کا شکار ہے۔
(جاری ہے)
کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ ایچ او آر کے اراکین کی اکثریت نے حکومت کی حمایت والی دستاویز پر دستخط کر دیئے ہیں اور پولیٹیکل ڈائیلاگ ٹیم نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔
واضح رہے کہ صدارتی کونسل کو صدر قذافی کے بعد سے لیبیا میں خانہ جنگی کی صورت حال ختم کرنے کے لیے حکومت سازی کے لیے راہ ہموار کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔تاہم تیونس میں قائم کونسل کو دونوں حکومتوں کے سخت گیر ایوان نمائندگان کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.