کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشتہ ڈرائیورجا ں بحق

اتوار 13 مارچ 2016 17:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے کلی کوتوال میں نامعلوم مسلح افرا د نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :