حبکو چیف نے حبکو کول پاور پلانٹ کے حق میں مضحکہ خیز بیان دے کر لسبیلہ عوام کی توہین کی ہے۔ترجمان لسبیلہ سول سوسائٹی
اتوار 13 مارچ 2016 17:29
حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) لسبیلہ سول سوسائٹی کے ترجمان امان اللہ لاسی نے کہا ہے کہ حبکو کے چیف ایگزیکٹوآفیسر نے حبکو کول پاور پلانٹ کے حق میں مضحکہ خیز بیان دے کر لسبیلہ کے عوام کی توہین کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ حبکو کول پاور پلانٹ کی مخالفت کرنے کو واویلہ کہہ کرانہوں نے لسبیلہ کے باعزت اورغیرت مند شہریوں کی بے عزتی کی ہے ۔
امان اللہ لاسی نے کہا کہ ہمیں ایسی ترقی نہیں چاہئے جو ہمیں بیماریاں دے اور بیروزگاری دے۔ انہوں نے کہا کہ حبکو کو چیف ایگزیکٹو آفیسر نے سوشل ایکشن پلان کے بارے میں اپنے جن احسانات کا ذکر کیا ہے وہ حقائق پرمبنی نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ وہ جن طلباء کو وظائف دینے کی بات کرتے ہیں اگر دیئے ہیں تو اپنے منظور نظر یا بااثر لوگوں کے بچوں کو وظائف دیئے ہونگے اگر ان کو غریب بچوں کو وظائف دینے ہوتے تو وہ اخبارات میں اشتہار دے کر تمام غریب طلباء و طالبات سے درخواستیں وصول کرکے مستحق بچوں کو وظائف دیتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.